ڈیجیٹل ویکسی نیشن پاسپورٹ وقت کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

لاہور (ھم دوست )وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ویکسی نیشن پاسپورٹ اور ڈیجیٹل سسٹم وقت کی ضرورت ہے۔
لاہور میں ڈیجیٹل ویکسی نیشن پاسپورٹ کے موضوع پر سیمینار ہوا. سیمینار سے خطاب میں ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا اکہ ڈیجیٹل پاسپورٹ میں ناصرف مسافر بلکہ ویکسین اور پولیو سمیت دیگر ٹیسٹوں کی تمام معلومات موجود ہوں گی۔

Leave a Reply