ون ویلنگ کا خمار, پولیس نے دیا اتار

چنیوٹ(ہم دوست نیوز) تھانہ سٹی پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے منچلے کو گرفتار کر لیا۔ ون ویلر جنید نامی نوجوان ون ویلنگ کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا تھا۔ انچارج چوکی دلخوشاب عمردراز اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ون ویلر گرفتار کر لیا۔ ون ویلر کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی۔

ون ویلنگ کا خمار, پولیس نے دیا اتار” ایک تبصرہ

Leave a Reply