کرونا کی چوتھی لہر کا قہر جاری

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) مہلک کرونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 57 افراد جاں بحق، جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار 232 ہوگئی۔

پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 82 ہزار 918 ہوگئی۔

این سی او سی کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 613 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 3 ہزار 157، سندھ میں 4 لاکھ 38 ہزار 327، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 65 ہزار 200، بلوچستان میں 32 ہزار 403، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 51، اسلام آباد میں ایک لاکھ 956 جبکہ آزاد کشمیر میں 32 ہزار 824 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave a Reply