چینی سفیر کی بلاول بھٹو سے خصوصی ملاقات

ہم دوست نیوز ( کراچی ): پاکستان میں مقیم چین کے سفیر نونگ رونگ کی چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے خصوصی ملاقات ہوئی۔

بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں چینی سفیر نونگ رونگ کی طویل اور پائیدار پاک چین دوستی پر بات چیت ہوئی۔

دونوں کی ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری کے علاوہ افغانستان کی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Reply