آمنہ الیاس کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بلکل سادہ لگ رہی ہیں اور مداحوں نے انکی تعریف بھی بہت کی ہے.

Leave a Reply