زیادتی کے جھوٹے مقدمات درج کروانے والی خاتون

لاہور (ہم دوست)زیادتی کے جھوٹے مقدمات درج کروانے والی ایک خاتون کے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کا اصل نام عظمی شہزادی اور عمر 23 سال ہے،جو کہ ضلع رحیم یار خا ں کی رہائشی ہے، ایف آئی آر میں لکھے جانے والے نا م خنسہ،تحریم ،شازیہ ،طیبہ وغیرہ ہیں۔ خاتون کا عارضی پتہ لاہور ،اسلام آباد،فیصل آباد ،بہاولنگر ہے
مکار عورت کا دھندہ پیسے والے افراد پر ریپ کی ایف آئی آر درج کروانا اور پیسے بٹورنا ہے۔ مکار عظمی شہزادی کے متاثرین میں
بیوروکریٹ،ایم پی اے ،ایم این اے ،بزنس مین اور جاگیردار ہیں۔

Leave a Reply