سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ہم دوست نیوز)کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او )لاہور غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ کردیا گیا۔

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کےمطابق بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے، نیڈ پرائس
نوٹیفکیشن کےمطابق غلام محمود ڈوگر کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنےکا حکم دیاگیاہے۔

Leave a Reply