اسلام آباد: ( ہم دوست نیوز) سینیٹ سے منظور کئے جانے والے بل پر اسرار طور پر غائب ہونا شروع ہو گے۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ 150 سال پرانے قانون سے متعلق ترمیمی بل پیش کیا گیا تھا، ترمیمی بل پارلیمنٹ سے پاس بھی ہو گیا تھا مگر وہ سات ماہ سے گم ہو گیا ہے۔
عرفان صدیقی نے یہ بھی کہا ہے کہ سامراج کا چنگل آج بھی بڑا مضبوط اور طاقت ور ہے۔
اسی حوالے سے سینیٹر مشتاق احمد نے بھی کہا تھا کہ جبری گمشدگی کے خاتمہ کے لیے بنایا جانے والا بل بھی گمشدہ ہوگیا ہے ۔
رات11بجےایجنڈاجاری ہوا،اسی لیےاسٹیٹ بینک بل منظور ہوا،فضل الرحمان