فواد چوہدری کی اہلیہ سے عدالت میں ملاقات

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کےرہنما فواد چوہدری کو اپنے اہلخانہ سےملنے کی اجازت دے دی۔

اس موقع پر فواد چوہدری نےاپنی اہلیہ حبا فواد سے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری نے عدالت میں کیا بیان دیا؟ جانئیے
پیشی پر آئےفواد چوہدری کی اہلیہ سےملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے۔

Leave a Reply