شرپسندوں نے خود کو

صوابی: شرپسندوں نے خود کو گرنیڈ سے اڑا ڈالا

صوابی: ( ہم دوست نیوز) خیبر پختون خواہ کے ضلع صوابی کے علاقے ہنڈ میں پولیس نے شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ، کاروائی کے دوران دو شر پسندوں نے خود کو گرنیڈ سے اڑا ڈالا۔

صوابی پولیس کا کہنا ہے کہ شر پسندوں نے پولیس کو دیکھتے ہی پولیس پر فائرنگ شروع کر دی، جب کہ دو شرپسندوں نے خود کو گرنیڈ سے بھی اُڑا دیا ہے ۔

صوابی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 1 شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید

Leave a Reply