زمان پارک پہنچنے

تحریک انصاف نے اپنے کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر دی

تحریک انصاف نے اپنے کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر دی

لاہور: ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے کارکنان کو دوبارہ سے زمان پارک میں پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ۔

صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز محمود نے کہا ہے کہ عوام اور تمام کارکنان اپنے محبوب قائد سابق وزیر اعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی اور ان کے تاریخی استقبال کے لیے رات 9 بجے زمان پارک پہنچ جائیں۔

یاد رہے کہ پولیس کی جانب سے آج کے آپریشن کے بعد کارکناں کی بڑی تعداد اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئی تھی ۔

زمان پارک میں آپریشن، پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل

Leave a Reply