الیکشن کمیشن کا

الیکشن کمیشن کا 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کا حکم

اسلام آباد: ( ہم دوست نیوز) الیکشن کمیشن نے کراچی کی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ سے گنتی کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر اپنا محفوظ شدہ فیصلہ سنا ڈالا ، دوبارہ گنتی منگھو پیر یوسی 12 اور مومن آباد کی یوسی 3 میں ہوگی۔

اس کے علاوہ اورنگی کی یوسی 3، 7 اور 8 ، ضلع شرقی کے علاقہ گلشن کی یوسی 1 میں بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں 6 یونین کونسلز کے نتائج کو چیلنج کر رکھا تھا ۔

کراچی میں ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن فیصلہ نہ کر سکا

Leave a Reply