پشاور میں تاجر کے گھر کے باہر دھماکا

پشاور( ہم دوست نیوز)خیر پختونخوا کےدارالخلافہ پشاور کےعلاقےفقیر آباد کےرہائشی تاجر کےگھر کے گیٹ پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔

پشاور پولیس کےمطابق دھماکےسےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

پشاور پولیس کاکہنا ہےکہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نےگیٹ کےساتھ بارودی مواد نصب کیاتھا۔
یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹوزرداری کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری
پشاور پولیس کا یہ بھی کہنا ہےکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے،واقعے کےحوالے سےتحقیقات بھی جاری ہیں،جلد ملزمان کو گرفتار کرلیں گے۔

Leave a Reply