اہور(ھم دوست نیوز )شفیق آباد کے علاقہ مالی پورہ میں کپڑے کے کارخانے میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق ریسکیو اینڈ فائر آپریشن سے تین زخمی لوگوں کو میاں منشی منتقل کیا گیا ہے جہاں انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران بیسمنٹ سے ایک باڈی ملی ، فوت ہونے والا 50 سالہ محمد یوسف عمر چیچہ وطنی کا رہائشی تھا۔آگ مبینہ طور پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی اور آگ اتنی شدید تھی کہ اندر موجود لوگوں کو باہر نکلنے کا موقع نہیں مل سکا،آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان بھی جل
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments