لاہور ( 10 مارچ 2021ء) : کینسر کے مریضوں کی ادویات بند ہونے کے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ٹویٹ۔
مری نواز لکھتی ہیں کہ کینسر کے مریضوں کے لیے مفت دوائی اس حکومت نے بند کی جو خود پاکستان کے لیئے کینسر بن چکی ہے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ کینسر کے مریضوں کے لیے مفت دوائی اس حکومت نے بند کی جو خود پاکستان کے لیے کینسر بن چکی ہے۔کینسر کے مفت علاج کے نام پر چندہ خور عناصر نے اقتدار میں آکر کینسر کے مریضوں کے سرکاری علاج کا حق بھی چھین لیا۔