ڈی پی او بہاولپور ویڈیو وائرل ہونے والے متاثرہ کانسٹیبل کے گھر پہنچ گئے۔

ڈی پی او بہاولپور ویڈیو وائرل ہونے والے متاثرہ کانسٹیبل کے گھر پہنچ گئے۔

ڈی پی او بہاولپور ویڈیو وائرل ہونے والے متاثرہ کانسٹیبل کے گھر پہنچ گئے۔

ڈی پی او بہاولپور فیصل کامران نے ویڈیو وائرل ہونیوالے متاثرہ کانسٹیبل محبوب اقبال کے گھر پہنچ گئے۔تنخواہ بحالی کے احکامات، ہرممکن اقدامات کی یقین دہانی کرادی۔
کانسٹیبل کے مسائل دریافت کیے مبلغ بیس ہزار روپے بطور امداد دیے۔10 یوم کی رخصت منظور کی اور تنخواہ کی بحالی کے احکامات بھی جاری کیے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او بہاولپور نے کہا کہ پولیس ایک محکمہ ہی نہیں ایک فیملی کا بھی نام ہے ۔پولیس ملازمین کے مسائل اور تکالیف کو دور کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

Leave a Reply