https://twitter.com/SyedNasirHShah/status/1403616908876865541?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1403616908876865541%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Flatest%2F2021%2F06%2F261449%2F

بجٹ ہے یا سیاسی جماعت کے الیکشن سے پہلے کا منشور؟، ناصر حسین شاہ

ناصرحسین شاہ نے حکومت سے سوال پو چھتے ہوئے کہا کہ ہے کہ بجٹ یا سیاسی جماعت کا الیکشن سے پہلے کا منشورہ؟

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا کہ پاکستانی قوم سمجھدار ہے بجٹ کے اعداد و شمار دیکھ لیں آپ کو خود اندازہ ہوجاۓ گا کہ یہ بجٹ ہے یا کسی سیاسی جماعت کا الیکشن سے پہلے کا منشور ہے۔

ناصر حسین شاہ نے مزید لکھا کہ لگتا ہے بہت جلد الیکشن آنے والے ہیں اور خان صاحب ان اعداد و شمار پر سیاسی کمپین چلائیں گے۔

Leave a Reply