مولانا عبدالغفور حیدری کی شکست کی وجہ سامنے آگئی

مولانا عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چئیرمین سینٹ کیلیے نامزد کرنے کا فیصلہ ایک خصوصی کمیٹی کے سامنے رکھا گیا تھا. جہاں اچھی خاصی بحث و تمحیص کے بعد مولانا عبدالغفور کی نامزدگی کا فیصلہ ہوا تھا.
بلوچستان کی جماعتیں مولانا کی نامزدگی کے حق میں نہیں تھیں.پی ڈی ایم میں شامل چھوٹی جماعتیں بھی مولانا کے حق مین نہیں تھیں. پی ڈی ایم کی چھوٹی جماعتوں کا اصرار تھا کہ ا نکو یہ سیٹ دی جائے. لیکن خصوصی کمیٹی کی طرف سے مولانا کا نام پاس کردیا گیا.

گمان کیا جارہا ہے کہ شاید یہی وہ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے مولانا کو اس بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے.

Leave a Reply