سابق کسٹم آفیسر افتخار احمد چیمہ پر کرپشن ثابت ہونے پر 10 سال کی سزا

احتساب عدالت نے سابق کسٹم آفیسر افتخار احمد چیمہ کو کرپشن ثابت ہونے پر 10 سال کی سزاسنا دی ، عدالت نے افتخارچیمہ کو قید کے علاوہ ساڑھے6 کروڑ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی۔

ہم دوست نیوز کے مطابق عدالت نے کہاکہ جرمانہ نہ دینے پر ملزم کی موجودہ اثاثہ جات کو بھی ضبط کرلیا جائے،ملزم کو 10سال کےلئے کسی بھی سرکاری عہدے کیلئے ناہل قرار دیا گیا۔

Leave a Reply