آخر کب تک ؟؟

قصور کی ننھی زینب کے بعد کوہاٹ کی ننھی پری حریم کا زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ۔
اس دردناک واقعہ نے ہر انسان کو رولا دیا دل دہلا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: حریم قتل کیس میں پیش رفت۔

آخر کب تک؟؟

معاشرے میں یہ کلیاں کب تک مسخ ہوتی رہیں گی اور ہم صرف افسوس کرتے ہوئے ، مزمت کرتے ہوئے خاموش ہو جائیں گے اور پھر ایسے واقعات کو بھلا دیں گے ۔
اب ایسے واقعات کی مزمت نہیں مزاحمت کرنا ہو گی ۔

Leave a Reply