مچ میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ

کوٸٹہ 🙁 ہم دوست نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچ میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کر دیا. ایف سی کے جوانوں نے بھرپور جوابی کارروائی کی.

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 1 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں.

Leave a Reply