یہ کون سی مشہور اداکارہ ہیں ؟؟؟

(ہم دوست نیوز): سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بہت سی پاکستانی شوبز سلیبریٹیز متحرک نظر آتی ہیں۔

بہت سی اداکارائیں اپنی بچپن کی تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں۔آج ہم آپ کو دیکھاتے ہیں کہ پاکستان کی نامور اداکارہ اپنے بچپن میں کیسی لگتی تھیں۔

اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ آخر یہ اداکارہ ہیں کون؟؟

اگر آپ نہیں پہنچانتے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ معروف اداکارہ عائشہ عمر ہیں۔ جنہوں نے بچپن کی تصویر اپلوڈ کی ہے ۔ یہ تصویر ان کی سالگرہ کے موقع پر لی گئی جب وہ 3 سال کی تھیں۔

عائشہ عمر کی خوبصورتی کا راز کیا؟

ان کا ڈراما سیریل “بلبلے” بہت مشہور ہے۔اسی ڈرامے کی وجہ سے عائشہ عمر” خوبصورت” کے نام سے جانی جانے لگیں۔

Leave a Reply