مشہور سیاستدان کا بیٹا

یہ بچہ آخر کس مشہور سیاستدان کا بیٹا ہے؟؟

(ہم دوست نیوز): یہ بچہ آخر کس مشہور سیاستدان کا بیٹا ہے؟؟

سب ہی کا بچپن خوبصورت ہوتا ہے اور ان حَسین یادوں کو اکثر تصویروں میں قید کر لیا جاتا ہے۔ تاکہ جب دل کرے تو اُن پرانی تصویروں کو دیکھ کر پرانی یادیں تازہ کر لی جائیں۔

اکثر دیکھا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر سیاستدانوں ، اداکار ، کھلاڑیوں اور دیگر مشہور شخصیت کی جانب سے سوشل میڈیا ایپلیکیشن پر اپنے بچپن کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی جاتی ہیں۔بالکل ایسے ہی ایک اور مشہور شخصیت کے بیٹے نے اپنی یادگار پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ پیلی قمیض میں کیمرے کی جانب معصومیت سے دیکھتا تصویر میں موجود یہ ننھا بچہ کون ہے اور یہ کس مشہور سیاستدان کا بیٹا ہے؟اگر نہیں تو آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں

اس تصویر میں موجود یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بچپن کی یہ خوبصورت تصویر “ایک دفعہ کا ذکر ہے” کے عنوان کے ساتھ شیئرکی ہے۔ یہ تصویر مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔

واضح رہے کہ ان دنوں جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کا ولیمہ 18 دسمبر کو ہوگا۔

Leave a Reply