لاہور میں لڑکیاں

لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ کرنے لگیں

لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ کرنے لگیں

لاہور : ( ہم دوست نیوز ) اطلاعات کے مطابق لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسا خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے نظر آنے لگی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک لڑکی کی ون ویلنگ کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔ جو انتہائی خطرناک طریقے سے ون ویلنگ کر رہی ہے ۔

لاہور میں لڑکوں کی ون ویلنگ کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے ۔ اس ویڈیو میں ایک لڑکے کے پیچھے ایک لڑکی بھی بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہے ۔ اسی ویڈیو میں ایک لڑکی بھی موٹرسائیکل پر خطرناک طریقے سے بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
ون ویلنگ کا خمار, پولیس نے دیا اتار

پولیس حکام کا اس معاملے میں کہنا ہے کہ ان ون ویلرز کی تلاش جاری ہے ۔ کیونکہ یہ ون ویلر اپنی زندگیوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیوں سے بھی کھیل رہے ہیں ۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ لڑکے ہوں یا لڑکیاں ہم کسی کو بھی ون ویلنگ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔

Leave a Reply