آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

(ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو دوسری پارٹیوں پر واضح برتری حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج میں پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی اراکین نے استعفے تیار کرلیے

گزشتہ کل آزاد جموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 3 اضلاع مظفر آباد،جہلم ویلی اور وادی نیلم میں انتخابات ہوئے ہیں ، جس کے اب تک موصول ہونیوالے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 34 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ سرفہرست ہے اور پاکستان تحریک انصاف کو دیگر سیاسی جماعتوں پر واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Leave a Reply