رکن قومی اسمبلی

رکن قومی اسمبلی نے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کر دی

( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ناصر خان موسیٰ زئی نے اسپیکر اسمبلی کو استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کر دی ہے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ناصر خان موسیٰ زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر بھیج دیا۔

اپنے خط میں رکن قومی اسمبلی ناصر خان موسیٰ زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے اپنا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی استدعا کر دی ہے۔

رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ اسپیکر آفس استعفوں کے معاملے کو اچھی طرح جانتا ہے ، میرا استعفیٰ دینے کا کسی قسم کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور

Leave a Reply