فیس بک لائیو شو “ہم ہیں پاکستان” میں ہوئی انعامات کی برسات

فیس بک لائیو شو “ہم ہیں پاکستان” میں ہوئی انعامات کی برسات
ہم دوست نیوز:(انٹرٹینمنٹ) ڈیجٹل میڈیا کی تاریخ میں پہلی بار سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر” ہم ہیں پاکستان “( Hum Hain Pakistan) کے پیج پر لائیو کوئز پروگرام ہوا ، جس میں شرکت کر کے درست جوابات دینے والوں کو کیش انعام سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق “ہم ہیں پاکستان” فیس بک لائیو پروگرام میں تین سیگمنٹ رکھے گئے تھے۔
1_ Rapid fire
2_ Super supreme
3_ Bumper prize
پہلا سیگمنٹ ریپڈ فائر(Rapid fire) دو راؤنڈز پر مشتمل تھا، ریپڈ فائر کے پہلے راؤنڈ (round#1) میں سوالات کے درست جوابات دے کر جن خوش نصیبوں نے کیش انعام جیتا ان کے نام درج ذیل ہیں۔

1_ ایمن اقبال
2_سلمام عزیز
3_محمد اویس
4_رانا علی
5_ جیند علی
6_محمد شعبان
7_مریم اشرف
8_محمد بوٹا
9_محمد اسد بٹ
10_فیصل مشتاق

ریپڈ فائر دوسرے راؤنڈ (Round#2) میں کیش انعام جیتنے والےخوش نصیبوں کے نام درج ذیل ہیں۔
1_ منیب الرحمن
2_ حارث علی
3_ سمیرہ نذیر
4_ شہروز علی
5_ عثمان راجہ
6_ اقرا آصف
7_ شہزاد اشرف
8_ معظم علی
9_ انصر محمود
10_ عظمیٰ علی

جبکہ پروگرام کے دیگر دو سیگمنٹس کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں۔

»واضح رہے کہ پروگرام فیس بُک( Facebook) پر براہ راست جمعرات کی رات 8 بجے پیج ” ہم ہیں پاکستان” (Hum Hain Pakistan) پر لائیو ہوتا ہے۔
»اس پروگرام کی میزبانی کے فرائض جیند اقبال اور حنا خان سرانجام دے رہیں ۔

»یہ پروگرام تین سیگمنٹ پر مشتمل ہے ۔ ۔

»اس پروگرام میں جرنل نالج کے آسان سوالات پوچھے جاتے ہیں، جن کے جوابات بذریعہ واٹس ایپ دینا ہوتے ہیں۔

»ہر سوال کا کا جواب 10 سیکنڈز کے اندر اندر دینا ہوتا ہے۔

»جواب دینے کے لیے واٹس ایپ نمبر یہ (03104032704) ہے ۔
»نتائج کا اعلان اگلے روز ہی “ہم ہیں پاکستان” فیس بک پیج پر کر دیا جائے گا۔

Leave a Reply