گھر نذر آتش فائل فوٹو

ملازمت کیوں چھوڑی ؟ زمیندار نے ملازم کے گھر کو آگ لگا دی

ملازمت کیوں چھوڑی ؟ زمیندار نے ملازم کے گھر کو آگ لگا دی
بہاولنگر:(ہم دوست نیوز) پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں زمیندار نے مبینہ طور پر سابق ملازم کے گھر کو آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق گھر کو نذرِ آتش کئے جانے کا افسوس ناک واقعہ بہاولنگر میں پیش آیا جہاں ملازمت چھوڑنے پر زمیندار نے اپنے سابق ملازم کے گھر کو آگ لگا دی ۔
یہ بھی پڑھیں:جلائی گئی مسجد کی خبر کیوں دی ؟ خاتون صحافی کیخلاف مقدمہ درج
پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ،واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔

Leave a Reply