یا منتقم کا ورد

یا منتقم کا ورد کرنے کے فضائل

اللہ تعالیٰ کے اسماء الحسنٰی میں سے ایک نام المنتقم ہے ۔ المنتقم اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ۔ المنتقم کا مطلب ہے بدلہ لینے والا ۔

آسانیٔ امور اور دشمنی کو دوستی میں بدلنے کے لیے یا منتقم کا وظیفہ انتہائی مجرب و مقبول ہے ۔ یا منتقم کا ورد کرنے کے بے شمار فوائد و تاثیرات اور فضائل ہیں ۔

یا منتقم کے وظیفہ کو پڑھنے سے تمام دنیاوی امور آسان ہو جاتے ہیں۔ یا منتقم کے وظیفہ کی برکت سے ہر قسم کی محتاجی سے نجات مل جایا کرتی ہے۔

مسلسل 3 جمعہ تک یا منتقم کا وظیفہ پڑھنے سے دشمنی دوستی میں بدل جاتی ہے۔

یا منتقم کے ورد کو پڑھتے وقت اس کے اوّل و آخر میں 11، 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر یا منتقم کا ورد سو (100) مرتبہ روزانہ کریں۔

یا منتقم کے ورد کو آپ حسب توفیق اور حسب ضرورت 11 دن، 21 دن 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

المہیمن : اس کا مطلب ہے کہ نگہبانی کرنے والا

Leave a Reply