مختلف سیاسی رہنماؤں کی پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

بذریعہ Quratulain
114 مناظر

رحیم یار خان(ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مختلف سیاسی رہنماؤں کی پی پی پی میں شمولیت کا اعلان.

مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے بہاول پور کے ڈسٹرکٹ چیئرمین شیخ دلشاد احمد پی پی پی میں شامل. مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے اور دو بار رکن پنجاب اسمبلی رہنے والے خانیوال سے سید اسد عباس شاہ پی پی پی میں شامل. وفاقی سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ کر بہاول پور سے تعلق رکھنے والے حافظ حسین احمد مدنی بھی پی پی پی میں شامل.

Related Articles

Leave a Reply