رحیم یار خان: نہر وں میں شگاف پڑ گیا

بذریعہ Quratulain
90 مناظر

لاہور (ہم دوست نیوز)‌وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یار خان میں 2 نہروں میں شگاف پڑنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا.
وزیراعلیٰ نے سیکرٹری آبپاشی اور کمشنر بہاولپور ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی.نہروں میں پڑنے والے شگاف کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا.نہروں میں پڑنے والے شگاف کو جلد سے جلد پر کیا جائے۔نہروں میں شگاف پر کرنے کیلئے ضروری وسائل اور مشینری استعمال میں لائی جائے۔
محکمہ آبپاشی کے حکام اور انتظامی افسران نہروں میں شگاف کو پر کرنے کے عمل کی خود نگرانی کریں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پی ڈی ایم اے کے حکام کو موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لینے کی ہدایت
متاثرہ علاقوں میں فی الفور امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیں۔شگاف پڑنے کے واقعہ کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔

Related Articles

Leave a Reply