صحافیوں پر نئی مشکل آن پڑی

بذریعہ Quratulain
284 مناظر

لاہور (ہم دوست نیوز)‌قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی صحافیوں کو مشکلات کا سامنا.اسمبلی سیکرٹریٹ نے صحافیوں کے داخلے کے حوالے سے نئے احکامات دے دئیے۔

اسمبلی سیکرٹریٹ نے صحافیوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنی شروع کر دی۔نئے احکامات کے تحت صحافیوں کو پنجاب اسمبلی آمد کا مقصد بتانا ہو گا۔ صحافیوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے. پنجاب اسمبلی میں کس سے ملنا ہے اور کیوں ملنا ہے سیکورٹی سٹاف کو آگاہ کرنا ہوگا۔

Related Articles

اپنی رائے کا اظہار کریں