پوری دنیا میں انسٹاگرام کے سرور ڈاون، صارفین کو مشکل کا سامنا

بذریعہ Waqas Salim
171 مناظر

ہم دوست نیوز ( آنلائن ): فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہوگئی۔

صارفین کی جانب سے ٹوئٹر پر توجہ دلانے کے بعد انسٹاگرام کی طرف سے تصدیق کی گئی کہ انسٹاگرام کے بعض سرورز میں مسئلہ ہوا ہے جن پر کام ہورہا ہے۔ جلد سروس بحال ہوجائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply