جی میل ایپ میں بڑی اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ

بذریعہ umer bhinder
159 مناظر

اسلام آباد:(ہم دوست نیوز) دنیا بھر میں مقبول ترین میل سروس جی میل کو بہتر بنانے کیلئے اب نئے فیچر متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ گوگل نے جی میل میں بڑی اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپڈیٹ کے بعد جی میل موبائل ایپ میں ڈائریکٹ کالنگ کی سہولت کا اضافہ کر دیا جائے گا،جی میل میں ڈائریکٹ کالنگ کے اس فیچر کے لیے گوگل میٹ کا سہارا لیا جائے گا اور صارفین اپنے کانٹیکٹس سے ون آن ون رابطہ کرسکیں گے۔
کارباری اداروں کے لیے یہ نئی تبدیلیاں تو 8 ستمبر سے دستیاب ہوں گی مگر تمام صارفین کے لیے یہ اپ ڈیٹس آنے والے ہفتوں یا مہینوں میں دستیاب ہوں گی۔

Related Articles

Leave a Reply