منتشا کیانی

اداکارہ منتشا کیانی نے سونیا حسین کے شوہر سے شادی کرلی

لاہور : ( ہم دوست نیوز ) پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ منتشا کیانی نے اداکارہ سونیا حسین کے سابقہ شوہر واصف محمد سے شادی کر لی ہے ۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر معروف اداکارہ منتشا کیانی نے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو شادی کی خوش خبری سنائی ہے ۔

واصف محمد کراچی کے انتہائی معروف فٹنس ٹرینر ہیں جب کہ اداکارہ منتشا کیانی اور واصف محمد کے درمیان فٹنس ٹریننگ کے دوران ہی گہری دوستی ہوئی تھی۔

اداکارہ سونیا حسین کی طبیعت ناساز

Leave a Reply