ممبئی: ( ہم دوست نیوز ) بھارتی اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ عالیہ بھٹ بیوی کے مقابلے میں ماں زیادہ اچھی ہے۔
ایک انٹرویو میں رنبیر کپور سے سوال کیا گیا کہ عالیہ بھٹ اچھی بیوی ہیں یا پھر اچھی ماں ، تو رنبیر کپور نے جواب دیا کہ وہ دونوں حیثیت سے بہے شان دار ہے لیکن میرے خیال میں وہ بطور ایک ماں زیادہ بہترین ہے۔
رنبیر کپور کا اس سے قبل ایک انٹرویو میں یہ بھی کہنا تھا کہ میری بیٹی راحہ نے اپنی شخصیت کو ظاہر کرنا شروع کردیا ہے اور مجھ کو امید ہے کہ وہ اپنی ماں پر ہرگز نہیں جائے گی۔