نمر ہ خان کی دلکش تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

لاہور (ہم دوست نیوز)‌پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

نمرہ خان کی جانب سے کچھ گھنٹوں قبل یہ تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے اب تک بہت سے لوگوں کی جانب سے لائیک کیا جا چکا ہے

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کے کامنٹ میں انسٹا صارفین اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں

Leave a Reply