اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا دیں

لاہور:( ہم دوست شوبز) پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جس کو دیکھنے کے بعد صبا قمر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔


شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔


مداحوں کی جانب سے اس نئے فوٹو شوٹ کو پسند کیا جا رہا ہے جبکہ کچھ لوگ اس فوٹو شوٹ پر کڑی تنقید کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔

Leave a Reply