شاہ رخ خان کی نئی فلم

شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کا نیا گانا جاری کر دیا گیا

ا

(ہم دوست نیوز) بالی ووڈ کے فلم اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کا نیا گانا جاری کر دیا گیا ہے ۔

سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گانے کی ویڈیو شیئر کر دی ہے ، جس کو کچھ ہی دیر میں لاکھوں مرتبہ دیکھا جا چکا ہے ۔

اس کے علاوہ ادکار جان ابراہم نے بھی اس گانے کی وڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

اس سے قبل فلم پٹھان کا پہلا گانا جاری ہونے کے بعد سے اب تک مسلسل متنازع بنا ہوا ہے ، جس کی وجہ سے بھارتی انتہاپسندوں نے فلم پٹھان کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا ہوا ہے۔

شاہ رخ کی فلم پٹھان کا پوسٹر ادریس البا کی بیسٹ سے مماثل قرار

Leave a Reply