فیصل قریشی

والد کے بعد زندگی کا مشکل ترین وقت دیکھا، فیصل قریشی

کراچی: ( ہم دوست نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے بچھڑ جانے کے بعد انتہائی تکلیف دہ وقت گزارا ہے۔

ایک انٹرویو میں اداکار فیصل قریشی نے اپنے ماضی کے سب سے مشکل ترین لمحات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انکے والد کی وفات کے وقت وہ کم عمر تھے اور ان کے پاس کوئی کام کاج بھی نہیں تھا۔

اداکار فیصل قریشی کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ دور ایسا تھا جب انہوں نے دوستوں اور رشتہ داروں کو بدلتے ہوئے دیکھا تھا ۔

فیصل قریشی نے یہ بھی کہا کہ انکی والدہ انکی سب سے بڑی طاقت و قوت تھیں لیکن والد کے بعد انہوں نے 4 سال تک مشکل ترین وقت گزارا۔

سلمان خان نے اپنی کامیابی کا اہم راز بتا دیا

Leave a Reply