اداکارہ ودیا بالن

اداکارہ ودیا بالن کی سالگرہ پر مداحوں کے لیے خاص تحفہ

( ہم دوست نیوز) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی سالگرہ کے موقع پر کچڑی ڈرامے سے لیے گئے ڈائیلاگز پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنا ڈالی۔

اداکارہ ودیا بالن بھارت کے مشہور ترین کامیڈی سیٹ کام کی ہنسا سے متاثر ہی ، انہوں نے اپنی سالگرہ کے حوالے سے کچڑی سیٹ کام کے ڈائیلاگز سے مزاحیہ ویڈیو بنا ڈالی ہے ۔ ودیا بالن سال نو کے خاص موقع پر اپنی سالگرہ کا بھی جشن منائیں گی۔

اداکارہ نے اپنے فنی کیئریر کا آغاز بھارتی مشہور سیٹ کام ہم پانچ سے کیا تھا ، جس کے بعد اداکارہ نے بنگالی فلم میں ڈیبیو بھی کیا۔ 2005ء میں ودیا بالن نے پرینیتا فلم میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ پرینیتا فلم میں ودیا بالن کے ساتھ اداکار سیف علی خان نے اسکرین شیئر کی۔

ریشم نے شادی نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دی

Leave a Reply