علی گل پیر

علی گل پیر اور ڈاکٹر عظیمہ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

( ہم دوست نیوز) پاکستانی معروف یوٹیوبر اور کامیڈین و اداکار علی گُل پیر کی شادی کی تصاویر اور وڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر علی گل پیر اور ڈاکٹر عظیمہ ناخدا کی شادی کی تقریب کی تصاویر و وڈیو خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز میں شادی کے اس موقع پر جوڑے کو انتہائی خوش و خرم دیکھا جاسکتا ہے۔ اس جوڑے نے سلور رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہے۔

علی گل پیر کو سلور و سرمائی رنگ کی شلوار قمیض میں دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ڈاکٹر عظیمہ نے سلور کے ساتھ گلابی رنگ کا امتزاج کیا ہے۔

یمنیٰ زیدی فیچر فلم نایاب میں مرکزی کردار ادا کریں گی

Leave a Reply