منوج باجپائی

منوج باجپائی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

ممبئی : ( ہم دوست نیوز ) بالی ووڈ کے معروف و نامور اداکار منوج باجپائی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے ۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایک سٹوری میں معروف اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

اداکار منوج باجپائی نے اپنےایک پیغام میں مداحوں سے اپیل کی ظے کہ جب تک ان کا یہ مسئلہ حل نہیں ہوجائے ان کے ٹوئٹر پروفائل سے شیئر کردہ پوسٹس پر کوئی سرگرمی نہ دیکھائیں۔

واضح رہے کہ دسمبر 2022ء میں ٹویٹر پر 40 ملین فالورز رکھنے والے بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان کا بھی ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوا تھا اور ہیکرز نے انک ا ڈیٹا فروخت کے لیے بھی پیش کیا تھا۔

عدالت کا کبریٰ خان کے خلاف تضحیک آمیز مواد بلاک کرنے کا حکم

Leave a Reply