روہیت شیٹھی

روہیت شیٹھی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

بھارت ( ہم دوست نیوز) روہیت شیٹھی بھارتی شہر حیدرآباد میں ایکشن اسٹنٹ کرتے ہوئے شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ۔ روہیت شیٹھی کی حالت بہتر ہونے پر شوٹنگ دوبارہ شروع ہو گی۔

بھارتی فلم ساز روہیت شیٹھی حیدرآباد میں شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے ۔ بھارتی فلم میکر کو زخمی ہو جانے کے بعد فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ، جہاں فلم ساز کی طبیعت سنبھل گئی ہے ۔ طبیعت میں بہتری آنے کے بعد روہیت شیٹھی نے دوبارہ اپنی فلم کی شوٹنگ شروع کر دی ہے ۔

انڈین پولیس ویب سیریز میں وویک اوبورائے ، سدھارت ملہوترا ، شیلپا شیٹھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ اس ویب سیریز کی تیاری او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمازون پرائم ویڈیو کے لئے کی جا رہی ہے۔ حیدرآباد میں شوٹنگ سے پہلے اس سیریز کی شوٹنگ دہلی میں مکمل کی گئی تھی ۔

نئے سال کی پہلی فلم ریلیز کے لیے تیار

Leave a Reply