راکھی ساونت

والدہ کینسر اور ٹیومر کی شکار ، راکھی ساونت روپڑیں

بھارت ( ہم دوست نیوز) بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ کو برین ٹیومر اور کینسر ہو گیا ہے ، جس کی وجہ سے راکھی کی والدہ اسپتال میں موجودگی ہیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے ، جس میں اداکارہ اپنی والدہ کے اسپتال میں داخل ہونے کہ رجہ بتاتے ہوئے رو پڑی ہیں ۔

اداکارہ راکھی نے پیر کو ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور اپنی والدہ جیا ساونت سے متعلق اطلاع دی ہے ، پوسٹ کے کیپشن میں لکھ تھا کہ میری ماں اسپتال میں داخل ہے، وہ تندرست نہیں ہے ، ان کےلیے سب دعا کریں

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ بگ باس مراٹھی کے سیزن 4 میں ہونے کے باعث اپنی والدہ کی صحت کے حوالے سے بالکل بھی آگاہ نہیں تھی۔

اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ میری والدہ کو برین ٹیومر اور کینسر تشخیص ہوا ، بگ باس مراٹھی سے باہر آتے ہی مجھے یہ خبر ملی تو میں اندر سے ٹوٹ گئی ہوں ، آپ سب سے نیک تمناؤں کی درخواست ہے۔

کراچی ایٹ فیسٹول میں بدنظمی، کے باعث کیفی خلیل کا کنسرٹ رکوا دیا گیا

Leave a Reply