شمالی وزیرستان میں دھماکا، 2 اہلکار شہید

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم پھٹنے سے دو سپاہی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے ایشام میں دیسی ساختہ بم پھٹنے سےنائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہوگئے۔ پاک مزید پڑھیں

سربراہ پاک فوج کراچی پہنچ گئے

راولپنڈی(ہم دوست نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سےبیان میں کہاگیا ہےکہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

سربراہ پاک فوج سے بحرین کے کمانڈر ان چیف کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی (ہم دوست نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے کمانڈر ان چیف کا ٹیلی فونک رابطہ۔ تفصیلات کےمطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے کمانڈر ان چیف کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔پاک فوج مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا سندھ، بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

راولپنڈی ( ہم دوست نیوز)سرجن جنرل پاکستان آرمی لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہرنے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔ تفصیلات کےمطابق سرجن جنرل پاکستان آرمی لیفٹیننٹ جنرل نِگار جوہر نےسندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع میں ٹیلیفونک رابطہ۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکا کے وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ پاک فوج مزید پڑھیں

عمران خان کے فوج مخالف بیانات ؛ پاک فوج میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی:( ہم دوست ویب) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے عمران خان کے پاک فوج سے متعلق ہتک آمیز بیان پر ردعمل دیا ہے، آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج میں عمران خان کے متنازع مزید پڑھیں

سربراہ پاک فوج سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

راولپنڈی(ہم دوست نیوز) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی راولپنڈی میں ملاقات۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر مزید پڑھیں

سربراہ پاک فوج کا ڈی آئی خان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

راولپنڈی ( ہم دوست نیوز) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ. تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین سے

سیلاب متاثرین سےاظہار یکجہتی، 6 ستمبر کی مرکزی تقریب ملتوی

(ہم دوست نیوز): سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے 6 ستمبر کی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے 6 ستمبر مزید پڑھیں