بھٹ شاہ(ہم دوست نیوز)برصغیر کےعظیم صوفی بزرگ شاعرشاہ عبدالطیف بھٹائی کےتین روزہ عرس مبارک کی تقریبات آج سےشروع ہورہی ہیں۔ ملک بھر سےعقیدت مندوں کی بھٹ شاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے،اس سلسلے میں سندھ حکومت نےآج صوبےبھرمیں عام تعطیل مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز)چین کےنائب وزیراعظم آج سے3 روزہ پاکستان کےدورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ چینی نائب وزیراعظم سی پیک کے10سال مکمل ہونے پرتقریب میں شرکت اور وزیر اعظم شہباز شریف سےملاقات کریں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں
کوئٹہ( ہم دوست نیوز)کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا،پہلے مرحلےمیں کوئٹہ میں8 بسیں چلائی جائیں گی۔ ایئرکنڈیشنڈ گرین بسیں بلوچستان یونیورسٹی سےبلیلی تک چلائی جائیں گی،اس روٹ پر بسوں کے18 اسٹاپ مقرر کیےگئےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)نیب نےتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو آج صبح دس بجےطلب کرلیا۔ نیب کیجانب سےجاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہےکہ ثبوتوں اور گواہوں کےبیانات کی روشنی میں انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل مزید پڑھیں
ریاض( ہم دوست نیوز)سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائےگی۔ برطانیہ،کینیڈا اور امریکا میں بھی بعض کمیونٹیز آج اور بعض جمعرات کو عیدالاضحیٰ منائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: عید الاضحیٰ پر دفعہ 144 کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہےکہ آج سےپارہ اوپر جانا شروع ہوگا،24 جون کےدوران درجہ حرارت میں اضافےکا امکان ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،بالائی اور وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اورکشمیر میں درجۂ حرارت چار مزید پڑھیں
کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب منائی جائےگی؟اس بات کا فیصلہ آج ہوجائےگا۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوگا۔چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں مزید پڑھیں
کراچی(ہم دوست نیوز)کراچی کےنو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئرسلمان مراد آج حلف اٹھائیں گے۔ قریبِ حلف برداری گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوگی، الیکشن کمشنرسندھ اعجاز چوہان میئر اورڈپٹی میئر سےحلف لیں گے۔ رپورٹس کےمطابق سندھ بھر میں مزید پڑھیں
ملتان(ہم دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی۔ جلسہ شجاع آباد کےفٹ بال گراؤنڈ میں ہوگا جس کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مسلم لیگ( ن) کےکارکنوں کوجلسےمیں شرکت مزید پڑھیں
ریاض(ہم دوست نیوز)ایران سعودی عرب تعلقات میں پیش رفت سامنےآئی ہےاور ایران آج سعودی عرب میں سات سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول رہا ہے۔ ایرانی سفارتخانےکا دوبارہ افتتاح مقامی وقت کےمطابق شام6:00بجےکیا جائےگا۔ نامزد سفیر علی رضا عنایتی سفارتخانےمیں چارج مزید پڑھیں