میلبرن(ہم دوست نیوز)آسٹریلیا کےشہر میلبرن میں خالصتان کےحق میں ریفرنڈم آج ہوگا،ریفرنڈم کا اہتمام سکھ فار جسٹس نامی تنظیم نےکیا ہے۔ ریفرنڈم میں سکھ کمیونٹی اپنی رائے کا اظہار کرے گی،خالصتان ریفرنڈم کا مقصد اقوام متحدہ سےآزاد خالصتان کےمطالبے کومنظور مزید پڑھیں
