لاہور(ہم دوست نیوز)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہےکہ آصف زرداری شوق سےہتک عزت کا دعویٰ کریں۔ زمان پارک لاہور میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سےسینئر صحافیوں نےملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نےکہاکہ آصف مزید پڑھیں
