آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سےپاکستان کے ہونیوالے معاہدے کےحوالے سےاچھی خبرسامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے فنانسنگ فرق پلان کی آج منظوری دےدی ہے۔ آج ہونےوالی آئی ایم ایف مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب منائی جائےگی؟اس بات کا فیصلہ آج ہوجائےگا۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوگا۔چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں مزید پڑھیں

امریکہ چین وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے، بلنکن

سوئیڈن(ہم دوست نیوز)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ امریکی اورچینی وزرائےدفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے۔ سوئیڈن میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےکہاکہ سب سےخطرناک بات آپس میں رابطوں کا نہ ہونا ہے۔ امریکا مزید پڑھیں

تحریک انصاف ہر ریڈ لائن پار کرچکی، شیری رحمان

اسلام آباد(ہم دوست نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماسینیٹر شیری رحمان نےکہا ہےکہ تحریک انصاف ہرریڈ لائن کراس کرچکی ہے۔ پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس کےبعد شیری رحمان نےپریس کانفرنس کی اور پارٹی کی سی ای سی کےفیصلے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندورنی کہانی

لاہور(ہم دوست نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں پارٹی کےٹکٹ ہولڈرز کےاجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، پی ٹی آئی نے18مئی کو مریدکےمیں جلسےکا فیصلہ کیاہے۔ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجےہوگا،مشترکہ اجلاس کا 19نکاتی ایجنڈا جاری۔ ایجنڈے کےمطابق احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل2023 پیش کیاجائےگا۔صدر مملکت نے بل دستخط کےبغیر واپس کردیاتھا۔ منظوری کےبعد بل دستخط نہ کیےجانے پربھی مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری کا دورہ بھارت سے قبل سیاسی رہنماؤں سے رابطہ

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نےبھارت روانگی سےقبل مولانا فضل الرحمان، سراج الحق،خالدمقبول صدیقی اوردیگر رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ۔ ترجمان بلاول بھٹو زرداری کےمطابق بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا افغان صورتحال پر اجلاس

دوحہ(ہم دوست نیوز)قطر کےدارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کا افغانستان کی صورتحال پر2روزہ اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس کی صدارت اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کررہےہیں۔ اس اجلاس میں امریکا،پاکستان،چین،برطانیہ اور بھارت سمیت کئی ممالک شریکِ ہیں،اجلاس میں طالبان حکومت مزید پڑھیں

اتحادی حکومت کا عیدالفطر کے بعد سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)ملک میں ایک ہی دن انتخابات پر مشاورت کیلئےعید کے بعد حکمراں جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلانےکا فیصلہ۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرصدارت حکمراں جماعتوں کا اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوا جس کےاعلامیے کےمطابق اتحادی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آج عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں، ماہرین

ریاض(ہم دوست نیوز)سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں عید الفطر ہفتےکو ہونے کا امکان ہے۔ دنیا کے13مختلف ممالک سےتعلق رکھنےوالے فلکی علوم کے25 ماہرین نےمشترکہ اعلامیہ جاری کرتےہوئے کہاکہ سعودی عرب میں آج شام عید کاچاند نظرآنا ممکن نہیں مزید پڑھیں